Leucorrity an anti Leucorrhoea Medicine

لیکوریا کے لیے مؤثر دوا - لیکوریٹی

لیکوریا اور اس سے پیدا شدہ عوارضات انتہائی پیچیدگیاں پیدا کرنے کے باعث بنتے ہیں مثلاً شدید کمزوری، اعصابی کھچاؤ، چڑچڑا پن، حیض کی بے قاعدگیاں، حتیٰ کہ اولاد کا نہ ہونا شامل ہو جاتا ہے۔عورت کی زندگی اجیرن ہو کر رہ جاتی ہے۔

فوائد:
لیکوریٹی کے استعمال سے  
  • لیکوریا سے پیدا شدہ مسائل کےفوری حل کے لیے انتہائی مؤثر ہے
  •  پہلے دن سے آرام پہنچاتی ہے
  • صحت تیزی سے بحال ہونا شروع ہوتی ہے
  • جسمانی و اعصابی قوت میں اضافہ محسوس ہوتا ہے
  • رحم کی کمزوری دُور ہوکرحیض میں باقاعدگی آتی ہے

طریقۂ استعمال:
     صبح، دوپہر، شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلےایک خوراک ہمراہ پانی استعمال کریں۔

رابطے کے لیے ای میل ایڈریس اور فون نمبر درج ذیل لنک پر موجود ہیں

Comments

  1. Lack of nutrients is one of the major reasons behind most of the problems concerning female reproductive system including leucorrhoea. Natural leucorrhoea treatment will make way for continuous supply of nutrients to the female reproductive system. For more info visit http://leukorrheatreatment.com/

    ReplyDelete
    Replies
    1. [url=https://www.rush-gay.com]https://www.rush-gay.com[/url]

      Delete

Post a Comment